بلدیاتی انتخابات 2022 آزاد جموں وکشمیر ایکشن کمیشن الیکشن ایجنٹ کا تقرر

0

بلدیاتی انتخابات 2022 آزاد جموں وکشمیر ایکشن کمیشن الیکشن ایجنٹ کا تقرر

الیشن ایجنٹ ایسے شخص کو مقر کیا جاسکتا ہے جو جو امیدوار کے لئے اہلیت کا مقررہ معیارہے اس پر پورا اترتا ہو۔

الیکشن ایجنٹ کی وفات کی صورت میں یا بصورت دیگر کسی بھی وجہ سے الیکشن ایجنٹ کی تقرری کومنسوخ کرنا مقصود ہو تو تحریری طور پر پیٹرنگ آفیسر کو طلع کرتے ہوئے کسی دوسرے فرد کو بطور الیکشن ایجنٹ مقرر کیا جاسکتا ہے۔ 

الیکشن ایجنٹ کاتقررکرتے وقت امیدوار اس کا فرد کا نام / ولدیت اور پینے کے بارے

میں ریٹرنگ آفیسر اور میری اطلاع دے گا۔ جو امیدوار اپنا ایشن ایجنٹ مقر رہیں کریں گے وہ خود اپنایش این متصور ہوں گے۔

پولنگ ایجنٹ کا تقرر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار پولنگ شروع ہونے سے قبل ہر پولنگ اسٹیشن کےلئے اپنا پولنگ ایجنٹ مقررکر سکتے ہیں جس کی تحریری اطلاع ریٹرننگ آفیسر اور پریذائیڈنگ آفیسر کو دی جائے گی

امیدوار یا اس کا ایشن ایجنٹ کسی بھی وقت پولنگ ایجنٹ کی تقرری منسوخ کر سکتے ہیں جس کی فوری اطلاع ریٹرنگ آفیسراور پریذائیڈنگ آفیسر کو دی جائیگی تا ہم بیٹرنگ آفیسر اور پریذائیڈنگ آفیسر کو اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی پولنگ ایجنٹ کی تقرری کو قبول کریں یا نہیں قبول نہ کرنے کی صورت میں آفیسروجوہات تحریر کریں گے اور پولنگ ایجنٹ کا تقر رقابل قبول نہ ہونے کی صورت میں امیدوار کی دوسرے فرد کو اپنا پولنگ ایجنٹ مقررکریں گے۔ 

پولنگ ایجنٹ کو اختیار حاصل ہے کہ پولنگ اسٹیشن پر موجود لیکن وہ ووٹرز کے ساتھ رابطے ہیں کر سکے گا اور نہ پلنگ عملہ کے کام میں مداخلت کرے گا اگر کوئی پانگ ایجنٹ کی بدعنوانی کا مرتکب پایا گیا تو پریذائیڈنگ آفیسر اپنے خفرعلم کے ذریعے اسے پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال سکتا ہے

پولنگ ایجنٹ صرف پانگ کے دوران امیدوار کی نمائندگی کرے گا اگر کسی وقت امیدوار کی طرف سے عرضداشت پر دستخط مطلوب ہوا تو پولنگ ایجنٹ اپنے امیدوار کی طرف سے دستخط کرے

گا

امیدوارخوری پولنگ ایجنٹ ہوسکتا ہے۔ پولنگ ایجنٹ کیلئے صرف متعلقہ وارڈ کا ووٹر ہونا ضروری نہ ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.