سکول، کالج، مدرسوں میں بچوں پر تشدد پرمکمل پابندی

0

-سکول، کالج، مدرسوں میں بچوں پر تشدد پرمکمل پابندی لگائی جائے

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی قیادت میں آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کا آزاد خطہ میں انقلابی اصلاحات کا عمل بھرپور انداز میں جاری-
سکول، کالج، مدرسوں میں تشدد پر مکمل پابندی لگائی جائے
بچوں پر تشدد کرنے والے اساتذہ اور سربراہ ادارہ کو نوکری سے برخاست کر دیا جائے
پرائیوٹ ادارہ ہونے کی صورت میں ادارے کو بند کر دیا جائے-

Leave A Reply

Your email address will not be published.