یورپین پارلیمنٹ کے وفد کا آزادجموں وکشمیر کا دورہ
وفد نے ایوان وزیرعظم مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان سے ملاقات کی
وفد کو مسئلہ کشمیر،مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیر ایشو کے تاریخی پس منظر کے بارے میں بریفنگ دی گئ