Browsing Category

آزاد کشمیر

کشمیر ائیرلائن

صدر پاکستان جناب عارف علوی آج 20/10/2022 کو ممکنہ طور پر کشمیر ائیر لائن کا افتتاح کریں گے کشمیر ائیر لائن کا ہیڈ آفس باغ میں ہوگا. ابتدائی مرحلے میں باغ راولپنڈی ہیلی سروس چلائی جائے گی.

شیخ صادق امیدوار برائے ضلع کونسل یونین کونسل چکوٹھی سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

شیخ صادق امیدوار برائے ضلع کونسل یونین کونسل چکوٹھی خوبصورت شخصیت،معیاری اور باوقار انسان شیخ صادق امیدوار برائے ضلع کونسل یونین کونسل چکوٹھی سے کاغذ نامزدگی جمع کروا دیے. شیخ صادق ،مشکل وقت میں اقتدار چھوڑ کر فاروق حیدر خان کے قافلے…

امیدوار برائے یونین کونسل چکوٹھی اور وارڈ ممبر چکوٹھی سے احسن محمود نے کاغذات نامزدگی جمہ کروا دیے

احسن محمود امیدوار برائے یونین کونسل چکوٹھی اور وارڈ ممبر چکوٹھی سے کاغذات نامزدگی. امیدوار برائے یونین کونسل چکوٹھی اور وارڈ ممبر چکوٹھی سے کاغذات نامزدگی جمہ کروا دیے احسن محمود کا کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے کہنا تھا کہ گا…

عمران خان کے نااہلی کے فیصلے کو پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

الیکشن کمیشن کا بڑا ا فیصلہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔ لیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا…