وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا آٹے کی قیمتوں سبسٹڈی دینے کا اعلان

0

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا-

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شدید مالی بحران کے باوجود عوام دوست تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری رعایتی آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لیتے ہوئے ٹارگٹیڈ سبسٹڈی دینے کا اعلان کیا-

Leave A Reply

Your email address will not be published.